*آئی جی پنجاب*
*قصور۔آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا دورہ قصور، چھانگامانگا میں شیخوپورہ ریجن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطحی اجلاس۔*
قصور۔آر پی او شیخوپورہ نے قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ کے اضلاع میں جرائم کنٹرول اور پولیس ٹیموں کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔
قصور۔آئی جی پنجاب نے منظم جرائم کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن میں تیزی لانے کے احکامات جاری کئے۔
قصور۔پولیس افسران فیلڈ میں جاکر خود فورس کی پرفارمنس اور کرائم کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیں۔ آئی جی پنجاب
قصور۔بچوں اور خواتین پر تشدد، اغواء اورزیادتی کے واقعات میں زیرو ٹالرینس کے تحت سخت قانونی کاروائی کی جائے۔ آئی جی پنجاب
![]() |
قصور۔منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزما ن کو قانون کی گرفت میں لانے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر آپریشنز کئے جائیں۔ آئی جی پنجاب
قصور۔شہریوں کی جان ومال کاتحفظ اور جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح، جس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ آئی جی پنجاب
قصور۔افسران واہلکار دوران ڈیوٹی شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے انکی مشکلات حل کریں۔ آئی جی پنجاب
قصور۔اجلاس کے بعد چھانگامانگا ریسٹ ہاؤس میں آئی جی پنجاب کی پریس کانفرنس
قصور۔آئی جی پنجاب نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انکے سوالات کے جوابات دئیے۔
قصور۔شیخوپورہ ریجن میں نفری کی کمی کو پوراکرنے کیلئے بھرتی کے عمل کو تیز کیا جارہا ہے۔ آئی جی پنجاب
قصور۔آئی جی پنجاب نے تحصیل چونیاں اور پتوکی کے شہریوں کی سہولت کیلئے پولیس خدمت مرکز کے قیام کی ہدایت جاری کی۔
قصور۔جرائم کی شرح کو کم کرنے کیلئے تفتیش میں بہتری اور گشت کے نظام کو موثر بنانے سمیت دیگر ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔ آئی جی پنجاب
*فاسٹ نیوز پتوکی*
قصور۔پولیس اہلکاروں کی بہترین ویلفیئر اور استعداد کار میں اضافہ کیلئے ترجیحی اقدامات جاری ہیں۔ آئی جی پنجاب
قصور۔پتوکی زیادتی کیس کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ آئی جی پنجاب
قصور۔میڈیا اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے، کرائم کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ آئی جی پنجاب

1 Comments