پتوکی شہر میں منشیات اور نشہ آور انجکشن کی فروخت سرعام جاری کوئی پوچھنے والا نہیں*

*پتوکی شہر میں منشیات اور نشہ آور انجکشن کی 
فروخت سرعام جاری کوئی پوچھنے والا نہیں* 



 تفصیلات کے مطابق:پتوکی شہر میں منشیات چرس شراب کے ساتھ ساتھ نشہ آور انجکشن،Torex Syrup،اور جان لیوہ آِئس کے نشہ کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے جس کی وجہ نئی نوجوان نسل بربادی کی طرف سے جارہی ہے بڑھی تعداد میں کلجزویونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ و طلبات متاثر ہو رہے ذرائع کی رپورٹ کے مطابق سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرم اس گنوانے کام کو بےخوف ہو کر سرانجام دے رہے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خبر ہونے کے باوجود آنکھیں بند کرنا پر ہزاروں سوال کھڑے ہوتے ہیں شہر کی سیاسی و سماجی تنظیموں سول سوسائٹی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ان منشیات فروشوں کی وجہ سے ہزاروں گھر برباد ہو چکے ہیں ان کا مزید کہنا ہے پولیس ان منشیات فروشوں کے خلاف فرضی کارروائی کر کے اعلی افسران کو اچھے کی رپورٹ مہیا کرتے ہیں جس پر شہریوں کا آئی جی پنجاب آر پی او شیخوپورہ ڈی پی او قصور سے مطالبہ ہے کہ ان منشیات فروشوں کا گہراو تنگ کیا جائے تاکہ مزیدگھر برباد ہونے سے بچ سکے

Post a Comment

0 Comments