پتوکی پولیس کی کاروائی

News

پتوکی /خاتون سمیت 4 منشیات فروش گرفتار 


پتوکی :تھانہ سٹی پتوکی اور سرائے مغل پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں 


پتوکی :تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے مختلف علاقوں میں  کاروائیاں کرکے خاتون سمیت 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا 
Police



پتوکی :گرفتار ملزمہ روبینہ سے 1575گرام چرس ، ظفر عباس انصاری سے 520گرام چرس اور عبد اللہ بھٹی سے 150گرام آئس ،نقدی رقم بر آمد ہوئی  


پتوکی :سرائے مغل پولیس نے منشیات فروش نوید عرف نیدی کو گرفتار کرکے 700گرام چرس برآمد کرلی 


پتوکی :سركل پتوکی پولیس نے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے 

Post a Comment

0 Comments