پتوکی: /جاگو والا چک نمبر 4میں پتنگیں

News Update پتوکی /جاگو والا چک نمبر 4میں پتنگیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی پتوکی: تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف کاروائیاں تیز کردیں پتوکی:پولیس نے دوران کاروائی جاگو والا چک نمبر 4 میں ایک پتنگیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی مالک گرفتار

مقدمہ درج پتوکی:فیکٹری سے 450تیار شدہ پتنگیں،36ڈور چرخیاں،1400پتنگ پیپر شیٹ ،1900بانس سٹیک برآمد،ایف آئی آرمتن پتوکی :گزشتہ 72گھنٹوں کے دوران پولیس نے 5پتنگ فروشوں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا پتوکی :تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی مختلف علاقوں میں مزید کاروائیاں جاری ہیں پتوکی :پتنگ بازی کرنے ،بنانے ،فروخت کرنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ،ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی اسلم بھٹی

Post a Comment

0 Comments