پتوکی /نگہبان رمضان پیكج میں بد نظمی
![]() |
| Pattoki |
پتوکی :پتوکی کے علاقے بھونیکی میں بھی نگہبان رمضان پیكج کے حصول کیلئے عوام خوار ہونے لگی
پتوکی :راشن لینے آئی خواتین لمبی قطاریں میں لگ کر خوار ہونے لگی گھنٹوں لائنوں میں کھڑے ہونے پر مجبور
پتوکی :انتظامیہ اور شہریوں میں راشن تقسیم کے دوران توں تکرار معمول بن گئی
پتوکی :بد نظمی جاری انتظامیہ نے گھر گھر راشن تقسیم وزیر اعلی کا حکم ہوا میں اڑا دیا

0 Comments