پتوکی انسانیت شرما گئی سوتیلی ماں کا 17سالہ بچی پر تشدد مقدمہ درج

پتوکی :تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ حبیب ٹاون میں سوتیلی ماں نے اپنی سوتیلی 17سالہ بیٹی تسمیہ پر چھری کا وار کردیا چھری لگنے سے 17سالہ تسمیہ کی آنکھ متاثر ہوئی تشدد کا شکار 17سالہ تسمیہ اپنے همسایوں کی مدد سے انصاف کے لئے تھانہ سٹی پتوکی پہنچ گئی پولیس نے ڈاکٹ جاری کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا 




Medical 





17سالہ متاثرہ بچی تسمیہ کا کہنا ہے کہ سوتیلی ماں بلا وجہ مسلسل مجھ پر تشدد کرتی رہتی ہے بابا کو شکایت کرنے پر جان سے مارنے کی مسلسل دهمكیاں دیتی ہے اب مجھ پر چھری کا وار کیا جس سے آنکھ بھی متاثر ہوئی ہے میری وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے  اپیل ہے کہ نوٹس لیکر مجھے انصاف دلائیں اور تحفظ فراہم کریں

Post a Comment

0 Comments