News
عارف والا/پولیس سب انسپکٹر سرور اکرم کی شہادت، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار خراج عقیدت پیش کرنے شہید کے گھر قبولہ پہنچ گئے
عارف والا/آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کے قبولہ پہنچنے پر شہریوں نے انکا استقبال کیا
عارف والا/آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے شہید سرور اکرم کے والدین اور بچوں سے تعزیت کی اور درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی
عارف والا/سب انسپکٹر شہید سرور اکرم نے جس طرح دلیری سے ڈاکووں کا مقابلہ کرتے ہوئے جان وہ ناقابل فراموش ہے، شہید کی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائے گی، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار
عارف والا/اس موقع پر پولیس اور انتظامیہ کے دیگر افسران، سیاسی سماجی شخصيات اور تاجروں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی
عارف والا/یاد رہے کہ سب انسپکٹر سرور اکرم گذشتہ روز پاکپتن میں ڈاکوؤں کیساتھ مقابلہ میں شہید ہو گئے تھے ۔

0 Comments