*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
. *ضروری اعلان*
ایم اے اکیڈمی گروپ صحافيوں اور عوام کی خدمت کے لیےبنایا گیا ہے ۔پی
اس گروپ میں کسی قسم کی فالتو پوسٹ قابل قبول نہیں ۔
کسی فالتو بات کو لے کر بحث کی جاۓ قابل قبول نہیں ۔
نوٹ
صرف صحافت کے متعلق بات کی جاۓ گی ۔
ان باتوں پر عملدرآمد کرنے والے گروپ میں موجود رہیں ۔
جس نے گروپ میں صحافت کے علاوہ فالتو انتشار پھلانا ہے وہ فوری گروپ چھوڑ دے ۔
کیونکہ میں کبھی نہیں چاہوں گا میری وجہ سے یا پی ایم اے کی مینجمنٹ کی وجہ سے کسی کی دلعزاری ہو ۔
ہمارا مقصد ہمارا منشور بس ایک ہی ہے اپنے ملک عزیز کے ہم وطنوں کو صحافت کے مقدس پیشے کی پہچان کرا سکیں ۔۔۔۔۔
شکریہ ۔۔۔
0 Comments