پی او گجرات عمر سلامت نے پولیس کا وقار بلند کیاہے۔ ہمیں ایسے پولیس آفیسر کی قدر کرنی چاہیے/ امتیاز احمد چیمہ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ"*

 *ایڈوکیٹ امتیاز احمد چیمہ کی طرف سے اظہارِ تشکر اور ظہرانے کی دعوت*


*ایڈوکیٹ ہائی کورٹ امتیاز احمد چیمہ نے ڈی پی او گجرات عمر سلامت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال نومبر میں، میرے چیمبر کے باہر سے میری گاڑی چوری ہوگئی تھی۔ جس کی پولیس اسٹیشن سول لائن گجرات رپورٹ کروا دی، بعد ازاں کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہوئی تو صبر شکر کر کے خاموشی اختیار کر لی۔ اب الحمدللہ رب العالمین ۃ گاڑی بھی مل گئی اور ڈی پی او گجرات عمر سلامت کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ پولیس لائن نے چوری کی دفعات شامل کر کہ ملزم اشرف تارڑ ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ڈی پی او گجرات نے فوری گرفتاری کا حکم بھی صادر فرما دیا اور انکا کہنا تھا مجرم کتنا بھی طاقت ور کیوں نہ ہو اسکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔۔۔۔!!*


*"ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے پولیس کا وقار بلند کیاہے۔ ہمیں ایسے پولیس آفیسر کی قدر  کرنی چاہیے/ امتیاز احمد چیمہ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ"*


 *ڈاکٹر عرفان مغل بیورو چیف روزنامہ پاکستان (اسلام آباد) نے اچھے دوست اور بھائیوں کی طرح میری معاونت کی، امتیاز احمد چیمہ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ڈاکٹر عرفان مغل اور گجرات بار کے وکلاء برادری کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گئے۔۔۔!!*

Post a Comment

0 Comments