رواں ماہ سے بولان میل ٹرین چلانے کا فیصلہ

 بولان میل چلانے کا فیصلہ


ریلوے کا رواں ماہ سے بولان میل ٹرین چلانے کا فیصلہ


محکمہ ریلویز نے کراچی کیلئے بولان میل کو رواں ماہ کے آخر تک چلانے کا فیصلہ کیا ہے،ریلوے حکام


کوئٹہ سے اندورن ملک جانے والی تین ٹرینیں کورونا کے پھیلاوں کے سبب بند کی گئی تھی


بند کی گئی تین ٹرینیں میں جعفر ایکسپریس، اکبر بگٹی ایکسپریس اور بولان میل بند کی گئی تھی 


 رواں سال جعفر ایکسپریس کو بحال کردیا گیا تھا


ریلوے حکام نے کراچی جانے کیلئے بولان میل کو بحال کرنے فیصلہ کیا ہے


ٹرین کی ٹکٹوں کی بکنگ 20 نومبر سے شروع ہونے کاامکان ہے۔


بولان میل رواں ماہ کے آخر تک بحال ہوجائے گی،زرائع


آئندہ سال جنوری میں اکبر بگٹی ایکسپریس کے بھی بحال ہونے کا امکان ہے،زرائع

Post a Comment

0 Comments